اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ نے کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امریکہ میں قرآن مجید کی توہین کی خبر پھیلتے ہی لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ قرآن مجید کی توہین کے خلاف کشمیر میں امریکہ مخالف لہر پھوٹ پڑیہے اور پورے کشمیر میں امریکہ مردہ باد کی صدائیں گونج رہی ہیں بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآقا سید حسن موسوی کی قیادت میں ایک زبردست جلوس نکالا گیا جس میں کئی ہزار مظاہرین نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
- ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امریکہ کے خلاف زبردست مظاہرے
ـ حضرات آیات مکارم و نوری ہمدانی:قرآن نذر آتش کرنے والے واجب القتل ہیں لیکن ...